کراچی سٹاک ایکسچنج میں سرمایہ کاری کیلے کسی بروکر کے ساتھ اکاونٹ (Account) کھولنا پڑتا ھے- بروکر منتخب کرتے وقت درج ذیل باتوں کا خیال رکھنا چاھیے-
- کیا بروکر قابل اعتبار ھے؟ (?Registered Broker)
بروکرز کی لسٹ کے لیئے یہاں کلک کریں-
- بروکر کے ساتھ اکاونٹ کھولنے کیلے کتنی رقم درکار ھے ؟ (Minimum Capital Requirement)
- بروکر کا کمیشن کتنا ھے ؟ (Broker's Commission)
قارئین SECP کی ویب سائٹ پر بروکرز کی لسٹ سے بروکر کا نام لے کر Google پر Search کر کے مزید بروکرز کی معلومات لے سکتے ہیں-
بروکرز آپ کو دو فارم دیتا ھے-
ایک ہفتہ کے اندر آپ کا اکاونٹ کھل جا تا ھے- اب آپ بروکر کو فون کرکے یا بروکر کے مہیا کرکے Software کی مدد سے شیئرز Shares کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں-
بروکرز آپ کو دو فارم دیتا ھے-
- CDC Sub Account Opening Form
- Account Opening with Broker Form
ایک ہفتہ کے اندر آپ کا اکاونٹ کھل جا تا ھے- اب آپ بروکر کو فون کرکے یا بروکر کے مہیا کرکے Software کی مدد سے شیئرز Shares کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں-
No comments:
Post a Comment